the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی

جموں کشمیر کی موسم گرما کی راجدھانی سری نگر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (این آئی ٹی) میں منگل کو طالب علموں کے درمیان تصادم کے دوران ان پر پولیس کے لاٹھی چارج کئے جانے کے واقعہ پر حیرانی ظاہر کرتے ہوئے کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے اس پورے معاملہ میں ریاست کی محبوبہ مفتی حکومت سے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت جتندر سنگھ نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہا، "میں طالب علموں کو یقین دلانانا چاہتا ہوں کہ انہیں کسی طرح کے جسمانی نقصان



یا تشدد کا شکار نہیں ہونا پڑے گا اور نہ ہی کسی طالب علم کا پورا سال برباد ہوگااور نہ ہی انہیں امتحان میں فیل کیاجائے گا. " انہوں نے کہا، "یہ حیرت انگیز ہے کہ پولیس ان طالب علموں کو مارا پیٹا جو کسی قسم کا خطرہ نہیں تھے اور پرامن طریقے سے مظاہرہ کر رہے تھے. میں نے محبوبہ جی سے اس سلسلے میں بات چیت کی ہے اور وہ اس واقعہ سے کافی فکر مند ہیں اور اس پر توجہ دے رہی ہیں. جموں کشمیر حکومت غیر قانونی سرگرمی میں ملوث شخص یا ملک کی سالمیت کو چیلنج دینے والی کسی طاقت کو نہیں چھوڑے گی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.